عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے

اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

کامیابی وہ ہے جب آپ کو اپنی کامیابی کی انفرادی قدر کرنے کی اجازت دی جائے

امیدہماری روشنی کا سرچشمہ ہوتی ہے جو ہمیں منزل تک پہنچاتی ہے

کل کی بہترین تیاری آج اپنی بہترین کوشش ہے

دنیا کی سب سے بہترین اور خوبصورت چیزیں دیکھی یا چھوی نہیں جاسکتیں

انہیں دل سے محسوس کیا جانا چاہئے

Spread the love

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here